حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن نے اسلام قبول کرلیا Home / بین الاقوامی /

صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن نے اسلام قبول کرلیا

ایڈیٹر - 07/10/2025
صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن نے اسلام قبول کرلیا

ٹومی نے جیل میں اسلام قبول کیا، جب گاڑی میں مبارکباد دی گئی تو اسرائیلی پولیس نے فوراً دوبارہ قید خانے میں پھینک دیا
دوبارہ گرفتاری پر میں نے کہا"تم نے اسلام قبول کرنے کی قیمت صرف دسویں سیکنڈ میں ادا کر دی ٹومی"ترک سماجی کارکن