حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی Home / بین الاقوامی /

افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

ایڈیٹر - 30/09/2025
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

خیبر: طورخم سرحدی گزرگاہ سے  افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری، صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور

 

خیبر: گزشتہ روز پی او آر کارڈز رکھنے والے 1 ہزار  235 افغان شہری افغانستان جا چکے ہیں،محکمہ داخلہ

 

خیبر: گزشتہ روز افغان سٹیزن  کارڈز رکھنے والے 205  افغان شہری بھی وطن لوٹ چکے ہیں، محکمہ داخلہ

 

خیبر:بغیر سفری دستاویزات کے 532 افغان شہریوں  کو ملک بدر کیا گیا، صوبائی محکمہ داخلہ

 

خیبر: یکم اگست سے 28 ستمبر پی او آر کارڈ رکھنے والے کل 1 لاکھ 29 ہزار 132 افغانی افغانستان جا چکے ہیں، صوبائی محکمہ داخلہ

 

خیبر: مجموعی طور پر 52 ہزار 100 اے سی سی کارڈ کے حامل افغان شہری وطن واپس جاچکے ہیں، خیبر پختونخوا صوبائی محکمہ داخلہ