حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مالاکنڈ:معاون خصوصی ڈاکٹرشفقت ایازکے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی Home / پاکستان /

مالاکنڈ:معاون خصوصی ڈاکٹرشفقت ایازکے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی

ایڈیٹر - 21/09/2025
مالاکنڈ:معاون خصوصی ڈاکٹرشفقت ایازکے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی


ملاکنڈ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی  برائے سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹرشفقت ایازکے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ خانوڑی پہاڑمیں گاڑی کھائی میں جاگری پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 

لیویز ذرائع کے مطابق  زخمیوں کو علاج کےلئے درگئی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔زخمیوں میں معاون خصوصی کے دوبھائی بھی شامل ہے۔