ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر لوئر محمد عارف خان نے ضلع دیر لوئر میں ہر قسم ڈرون، کواڈ کاپٹر اور ہر قسم غبارہ اُڑانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہیں۔
اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پولیس کو احکامات جاری کی گئی ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی ہوگی۔