حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ضم اضلاع پر 40.6 اب لیے اضافی فنڈز خرچ کئے مشیر خزانہ Home / پاکستان /

ضم اضلاع پر 40.6 اب لیے اضافی فنڈز خرچ کئے مشیر خزانہ

صوبائی حکومت پچھلے 7 سالوں سے اضافی خرچہ کر رہی ہے ، اے آئی پی پروگرام کے تحت اضافی 19.9 ارب خرچ کئے

ضم اضلاع پر 40.6 اب لیے اضافی فنڈز خرچ کئے مشیر خزانہ

مشیر خزانہ خیبر پختو نخوا مزمل اسلم نے ضم اضلاع کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے روکے ہوئے فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات بارے وفاقی وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے نئے خم شدہ اضلاع میں خدمات کو برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے فنڈ سے زائد 40.6 ارب روپے خرچ کئے ہیں جس میں مالی سال 20-2019 ء سے لیکر 25-2024 ء تک محض ، جاری فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات شامل ہیں۔ مشیر خزانہ خیبر پختو نخوا مزمل اسلم کے مطابق ایکسٹرینڈ ایلیمینیشن پروگرام ( اے آئی پی ) پروگرام کے تحت خیبر پختو نخوا حکومت نے وفاق کی جانب سے جاری فنڈ ز سے زائد اور اضافی 19.9 ارب روپے خرچ کیے ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت یہ اضافی اخراجات پچھلے سات سالوں سے اب تک کر رہی ہے، مالی سال 24-2023 میں کرنٹ بحث اخراجات میں وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کیلئے 66 ارب روپے مختص و جاری کیے تھے جبکہ خیبر پختونخوا حکومت نے اخراجات 1. 88 ارب روپے کے کیے تھے جس میں اضافی 22.1 ارب روپے خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے وسائل سے استعمال کیے ہیں۔ مزمل اسلم نے کہا کہ اسی طرح مالی سال 25-2024 میں کرنٹ بجٹ اخراجات میں اب تک وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کیلئے 44 ارب روپے جاری کیے ہیں جبکہ ضم اضلاع کے جاری اخراجات اب تک 54.4 ارب روپے کے ہو چکے ہیں جس میں اضافی 10.4 راب روپے خرچ ہو چکے ہیں مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے کہا کہ اسی طرح ایکسلر ینڈ ایلیمینیشن پروگرام (اے آئی پی) کے تحت سال 2023-24ء میں وفاق کی جانب سے 24.8 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں جبکہ اخراجات 33.3 ارب روپے کے کیے جاچکے ہیں جس میں 8.5 ارب روپے صوبے کے وسائل سے استعمال ہوئے ہیں ، مشا ل ہوئے ہیں، مشیر خزانہ خیبر پختونخوا ۔ نخوا نے کہا کہ ایکسٹر ینڈ الیمینیشن پروگرام (اے آئی پی ) کے تحت رواں سال اب تک 6.3 ارب روپے وفاق کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں جبکہ اب تک کے اخراجات 9.2 ارب روپے کے کیے گئے ہیں جس میں اضافی تقریب 3 ارب روپے صوبے کے اخراجات ہوئے ہیں، مزمل اسلم نے کہا کہ مسلسل دو سالوں سے ضم اضلاع کے فنڈ ز منجمند بھی ہیں۔