حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نیوکلیئر میزائل نصب کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے Home / بین الاقوامی /

نیوکلیئر میزائل نصب کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے

نیوکلیئر میزائل نصب کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے

واشنگٹن ۔ 79 سالہ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی چھت پر اچانک نمودار ہو کر نہ صرف میڈیا کو حیران کر دیا بلکہ ایٹمی میزائل نصب کرنے کا مذاق بھی کیا جب صحافیوں نے پوچھا کہ آپ چھت پر کیا کر رہے ہیں تو انہوں نے مذاق میں کہا کہ ایٹمی میزائل نصب کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں