حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
افغانستان کرکٹ ٹیم کو وارم اپ میچ میں شکست Home / کھیل /

افغانستان کرکٹ ٹیم کو وارم اپ میچ میں شکست

ایڈیٹر - 14/02/2025
افغانستان کرکٹ ٹیم کو وارم اپ میچ میں شکست

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو 144 رنز سے شکست دے دی

شاداب خان سب سے کامیاب باؤلر رہے۔ انہوں نے 29 رنز دیکر تین وکٹ حاصل کی۔ افغانستان کی ٹیم نے 315 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 38.4 اوورز میں 170 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔