حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ہم کسی طور پر آپریشن نہیں ہونے دینگے ۔ہم اپنے وزیراعلی سے بھی مطالبہ کر رہے ہیں کے آپر یشن کی اجازت نہ دے Home / پاکستان,سیاست /

ہم کسی طور پر آپریشن نہیں ہونے دینگے ۔ہم اپنے وزیراعلی سے بھی مطالبہ کر رہے ہیں کے آپر یشن کی اجازت نہ دے

ہم کسی طور پر آپریشن نہیں ہونے دینگے ۔ہم اپنے وزیراعلی سے بھی مطالبہ کر رہے ہیں کے آپر یشن کی اجازت نہ دے

صوابی۔سابق سپیکر اسد قیصر و شہرام ترکئی کی پر صوبائی وزرا و ایم پیز کے ساتھ پریس کانفرنس 
کل پورے پاکستان میں تحریک شروع کر رہے ہیں یہ تحریک پر امن تحریک ہیں اور قانون و آئین میں دائرے میں ہیں ۔عمران خان کو پانچ اگست کو بے گناہ گرفتار کیا گیا دو سال پہلے جس پر ہم یوم سیاہ مناتے ہیں عمران اس ملک کے لیڈر ہیں  ہم انصاف مانگتے ہیں لیکن عدالتیں حکومت کے ماتحت ہیں ،ضمانت پر رہائی عمران خان و بشرا بی بی کا حق ہیں ۔
اپوزیشن لیڈر ۔سنیٹ میں آپوزیشن لیڈر کو ودیگر رہنماوں کو ناحق  سزائے دی گئی گواہ بھی ان کا شہادت بھی انکی ۔جج بھی ان کا عدالتیں کمپرومیز ہیں فیصلے اوپر سے آتے ہیں پارلمنٹ بے توقیر ہوگئی ہیں۔

اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے گزارش ہیں کے اسلام آباد ھائی کورٹ میں عمران خان کے پینڈنگ کیسز کو جلد مکمل کئے جائے ،تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں 
ہم کسی طور پر آپریشن نہیں ہونے دینگے ۔ہم اپنے وزیراعلی سے بھی مطالبہ کر رہے ہیں کے آپر یشن کی اجازت نہ دے عمران نے بھی کل واضع احکامات دئے ہیں ،جن پیسوں سے ہمارے لئے بارور خریدا جا رہا ہیں اس سے ھمارے لئے قلم خریدے ہمارے لئے تجارت کے موقعے فراہم کئے جائے۔

پریس کانفرنس کے دوران شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے رستے کھولے جائے تجارت کے ساتھ امن ہوگا ہم ملک میں امن چاہتے ہیں جنگ نہیں ۔
خان صاحب رہا کیاجائے پانچ تاریخ کو پاکستان کے پرچم سمیت سفید پرچم و پارٹی پرچم لائینگے ،ھم پر امن ہیں اور اگر کسی نے شررات کی تو کارکن جواب دینگے۔ اسد قیصر