حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
انڈونیشیا۔ قومی یکجہتی کیلئے سینکڑوں سیاسی قیدی رہا کرنے کا حکم جس میں سابق صدر کا نام بھی شامل ہے Home / بین الاقوامی /

انڈونیشیا۔ قومی یکجہتی کیلئے سینکڑوں سیاسی قیدی رہا کرنے کا حکم جس میں سابق صدر کا نام بھی شامل ہے

ایڈیٹر - 03/08/2025
انڈونیشیا۔ قومی یکجہتی کیلئے سینکڑوں سیاسی قیدی رہا کرنے کا حکم جس میں سابق صدر  کا نام بھی شامل ہے

 انڈونیشیا کے صدر سوبیا تو نے انڈونیشیا میں قومی اتحاد کے فروغ کیلئے سیکڑوں قیدیوں کو رہا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پر ابوسو بیا تو نے ملک میں قومی جہتی کے فروغ کیلئے سیکڑوں سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کی منظوری دیدی ہے جس میں سابق صدر جو کو دو دو کا نام بھی شامل ہے۔ انڈونیشیا کے ایوان نمائندگان کے ڈپٹی اسپیکر سمی داسکو احمد اور وزیر قانون سپوتمان اندی آئٹس نے فیصلے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر 1 ہزار 178 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ انڈونیشیا کے وزیر قانون نے بتایا کہ ان سیاسی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا جو کسی دماغی اور مہلک مرض میں مبتلا ہیں، ہمعمر اور نابالغ افراد کو بھی ترجیح دی جائے گی۔