صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات کے تحت محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے سیکرٹری ارشد خان (پی سی ایس۔ایس جی، بی ایس 20) کو پی سی ایس۔ایس جی،گریڈ21 میں فوری اور باقاعدہ طورپر ترقی دے دی گئی ہے۔