حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت سیز فائر کا کریڈٹ لینے کا اعلان کردیا Home / بین الاقوامی /

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت سیز فائر کا کریڈٹ لینے کا اعلان کردیا

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت سیز فائر کا کریڈٹ لینے کا اعلان کردیا

اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت بڑی جنگ کے بہت قریب تھے۔ انہوں نے دونوں ملکوں سے تجارت پر بات کر کے جنگ رُکوائی۔واضح رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے 27 ویں بار پاک بھارت سیز فائر کی بات کرنے کے باوجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس موضوع پر انتہائی سختی سے اپنے لب سیے ہوئے ہیں۔