حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
موسم بہارشجرکاری مہم کا افتتاح Home / پاکستان,موسمیاتی تبدیلی /

موسم بہارشجرکاری مہم کا افتتاح

موسم بہارشجرکاری مہم کا افتتاح

خیبرپختونخوا حکومت کے "عوامی ایجنڈا" کے تحت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ناوگئی عبدالوکیل خان نے رینج فاریسٹ آفیسر عمران اور موسیٰ کلیم کے ہمراہ موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر تحصیلدار ناواگئی عبدالوکیل خان نے سول کالونی ناواگئی کے احاطے میں موسم بہار شجر کاری مہم کے تحت پودے لگائی۔