اۤمیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانی صورتحال سے نکالنا ہے تو اۤئین وقانون کی بالادستی قائم کرنا ہوگی۔ جس کےلئے ضروری ہے کہ سول وملٹری بیوروکریسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد دس سال تک ملک چھوڑنے اور دوہری شہریت حاصل کرنے پر پابندی لگائی جائے۔