پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں 2 افراد زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور دو مرد شامل ہیں، طوفانی بارش سے 8 مکانات جزوی اور 2 مکمل تباہ ہوئے۔
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اپر چترال میں سیلابی ریلے سے 3 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔