باجوڑ: مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری،جس کی باعث مختلف علاقوں سیلابی صورتحال پیدا ہوا ہے۔کل کی بارش سے ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق
تحصیل لوئ ماموند کے علاقے غنم شاہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی، گلبدین اور جواد خان ولد ضیاء الدین، ندی میں ڈوب کر سیلابی ریلے کی زد میں آگئے،