حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بٹ خیلہ میں باجوڑکمیونٹی کامولاناخانزیب شہیدکے قتل کے خلاف امن پاسون کا انعقاد Home / سیاست /

بٹ خیلہ میں باجوڑکمیونٹی کامولاناخانزیب شہیدکے قتل کے خلاف امن پاسون کا انعقاد

بٹ خیلہ میں باجوڑکمیونٹی کامولاناخانزیب شہیدکے قتل کے خلاف امن پاسون کا انعقاد

 


بٹ خیلہ میں باجوڑکمیونٹی کامولاناخانزیب شہیدکے قتل کے خلاف امن پاسون۔پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔تمام سیاسی جماعتوں کےضلعی قائدین اورسول سوسائٹی کی شرکت۔

 

باجوڑمیں مولاناخانزیب کے قتل کے خلاف صوبہ بھرکی طرح بٹ خیلہ مالاکنڈمیں مقیم باجوڑکمیونٹی کی کال پرامن پاسون کے شرکاءء کامالاکنڈپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔جماعت اسلامی ۔تحریک انصاف ۔عوامی نیشنل پارٹی۔پیپلزپارٹی۔اورقومی وطن پارٹی کے رہنماوں کے علاوہ سول سوسائٹی نے احتجاج میں شریک ہوئے۔شرکاءکے امن کے قیام اورمولاناخانزیب شہیدکے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے نعرے بازی کی۔جماعت اسلامی صوبہ شمالی پختونخواہ کے نائب امیرسیدبختیارمعانی ۔عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدراعجازعلی خان اوردیگرشرکاءکاکہناتھاکہ مزیدبدامنی نہیں چلے گی۔مالاکنڈڈویژن میں ہرحال میں امن قائم ہوناچاہئے۔