حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ، سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ، ایک شخص معمولی زخمی Home / لائف سٹائل /

باجوڑ، سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ، ایک شخص معمولی زخمی

باجوڑ، سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ، ایک شخص معمولی زخمی

ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ۔ایک شخص معمولی زخمی ۔ 

تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کےتھانہ خار کے حدود علاقہ سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ ہوا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں مسمی سبحان اللہ ولد فضل سبحان سکنہ نیلئ سورباٹ معمولی زخمی ہوگئے ،جنہیں علاج کےلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خا ر منتقل کردیا گیا۔