عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کی باجوڑ آمد ۔
اے این پی کے سیکرٹری برائے علماء امور مولانا خانزیب (شہید) کی شہادت پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ان کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئ ۔ اس موقع پر ضلعی صدر اے این پی (باجوڑ) گل افضل خان بھی ہمراہ تھے۔