حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اے این پی صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد،زخمیوں کی عیادت کی Home / لائف سٹائل /

اے این پی صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد،زخمیوں کی عیادت کی

اے این پی صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد،زخمیوں کی عیادت کی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے باجوڑ ٹارگٹ کلنگ واقعے میں شہید مولانا خانزیب خان کے ساتھ زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی ۔ اس موقع پر ملگری ڈاکٹران کے مرکزی صدر ڈاکٹر حیدر علی سمیت پارٹی کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔