ڈی آئی خان: تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں ہینو ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم ہوا جس کی نتیجے میں 4 افراد موقع پر جان بحق ہوگئے۔
ہینو ٹرک پنجاب جبکہ کار ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی، کہ اچانک ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور میں ڈیرہ چشمہ روڈ پر سپر نمبر 5 کے قریب ٹرک اور کار میں شدید تصادم ہوا
موٹر کار میں سوار 4 مرد سمیت ایک عورت جاں بحق، ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں، مقامی پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، جاں بحق افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کی نعشوں کو اسپتال کردیا ہے، ریسکیو ذرائع