حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سابقہ فاٹا کے مرجر کے رول بیک، معدنیات پرغیرآئینی قبضہ پی ٹی آئی کا متفقہ طور پر بایئکاٹ کا اعلان Home / سیاست /

سابقہ فاٹا کے مرجر کے رول بیک، معدنیات پرغیرآئینی قبضہ پی ٹی آئی کا متفقہ طور پر بایئکاٹ کا اعلان

ایڈیٹر - 07/07/2025
سابقہ فاٹا کے مرجر کے رول بیک، معدنیات پرغیرآئینی قبضہ پی ٹی آئی کا متفقہ طور پر بایئکاٹ کا اعلان

 وزیر اعظم کے طرف سابقہ فاٹا کے جرگہ سسٹم کے عدالتی سٹیٹس کے آڑ میں سابقہ فاٹا کے مرجر کے رول بیک کرنے اور معدنیات پر غیر آئینی طریقے سے قبضہ کرنے کے حوالے سے بلائے گئے میٹنگ سے سابقہ فاٹا کے پی ٹی آئ کے  تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز نے متفقہ طور پر بایئکاٹ کا فیصلہ کیا ہیں چونکہ 18 وئیں ترمیم کے بعد وفاق صوبے کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی ہیں۔ صوبے کے اختیار کو وفاق کے حوالے کرنے کے کسی میٹنگ یا مشاورت کا حصہ نہیں بنے گیں۔ کل اسلام آباد میں وفاق کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف مشترکہ میٹنگ ہوگی جسکی صدرات بیرسٹر گوھر کریں گے اور مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔
ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ڈاکٹر حمید الرحمان