حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کچھ وقت کی خاموشی اور اب دوبارہ متحرک Home / سیاست /

کچھ وقت کی خاموشی اور اب دوبارہ متحرک

ایڈیٹر - 23/11/2026
کچھ وقت کی خاموشی اور اب دوبارہ متحرک

کچھ وقت کی خاموشی اور اب دوبارہ متحرک
علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی نے اپنا نمائندہ نامزد کردیا
پارلیمانی پارٹی کی 7 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس نے علی امین کی نامزدگی کا اعلامیہ جاری کرنے کیلئے مرکزی قیادت سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں آگاہ کردیا ہے
پارلیمانی کمیٹی میں کوہاٹ، نوشہرہ، نوشہرہ، دیر، باجوڑ، مردان اور کرک سے ممبران اسمبلی شامل