حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے Home / پاکستان /

مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے

ایڈیٹر - 21/11/2026
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے

مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے
مولانا کا استقبال ملگری وکیلان سے تعلق رکھنے صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن امین الرحمن اور ن لیگ سے تعلق رکھنے والے جنرل سیکرٹری اشفاق دائودزئی نے کیا