حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پیسکو حکام کی بنوں میں بڑی کارروائی Home / پاکستان /

پیسکو حکام کی بنوں میں بڑی کارروائی

- 15/11/2026
پیسکو حکام کی بنوں میں بڑی کارروائی

پیسکو حکام کی بنوں میں کارروائی بنوں کے جنرل بس اسٹینڈ فیڈر پر لائن لاسز 86 فیصد، بقایاجات 30 کروڑ روپے سے زائد۔ پیسکو آپریشن کے دوران 122 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے، 26 ٹیمپرڈ میٹرز اتار لیے گئے۔