حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر پختونخوا میں 100 نرسنگ طلبہ کو وظائف دینے کا فیصلہ Home / پاکستان /

خیبر پختونخوا میں 100 نرسنگ طلبہ کو وظائف دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں 100 نرسنگ طلبہ کو وظائف دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں 100 نرسنگ طلبہ کو وظائف دینے کا فیصلہ

مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے مختص

سکالرشپ پروگرام کے تحت 80 طلبہ کو بی ایس نرسنگ جبکہ 20 طلبہ کو ایم ایس نرسنگ کی تعلیم کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بی ایس نرسنگ کے 80 وظائف کیلئے 7 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جس کے تحت فی طالب علم اوسطاً 8 لاکھ 75 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے

ایم ایس نرسنگ کے 20 وظائف کیلئے 3 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جس کے تحت ہر طالب علم کو اوسطاً 15 لاکھ روپے کی مالی معاونت ملے گی