ضلع مہمند: ڈی ایچ کیو ہسپتال غلنئی کی اپ گریڈیشن کے لیے 73 کروڑ روپے مختص، جدید طبی سہولیات، سولر سسٹم اور آکسیجن سپلائی سمیت تعمیراتی منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال غلنئی کی اَپ گریڈیشن کے لیے 73 کروڑ روپے کا منصوبہ شروع، جدید طبی سہولیات، سولر سسٹم اور آکسیجن سپلائی سمیت مختلف تعمیراتی کام دو سال میں مکمل کیے جائیں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے عوام کو معیاری علاج کی سہولیات میسر آئیں گی.