تھانہ شاہ پور کی حدود او پی ایف کالونی دوران پور میں موبائل سنیچنگ کے دوران نوجوان قتل
علاقے کی عوام اور غمزدہ خاندان کے رشتہ دار سراپا احتجاج لاش لے کر موٹروے چوک روانہ
موٹروے ٹول پلازہ احتجاج کے دوران بند کیا جائے گا
فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان 19 سالہ معاویہ کی لاش موٹروے پر رکھ کر احتجاج کیا جائے گا۔
حکومت عوام کو سیکیورٹی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔
او پی ایف کالونی میں اس سے پہلے بھی موبائل اور رقم چھیننے کے کئی واقعات ہو چکے ہیں لیکن نہ پولیس نے کوئی اقدامات کیے اور نہ انتظامیہ نے۔
تھانہ پہاڑی پورہ اور تھانہ چمکنی کی حدود سنیچرز کے لئے محفوظ پناہ گاہ اور آسان شکار کے حصول کا ذریعہ بنی ہوئی ہے
متعلقہ تمام تھانوں کے انچارج اب سنیچرز کے خلاف کارروائیاں کرنے سے کتراتے نظر اتے ہیں عوامی حلقے