حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ Home / پاکستان /

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

ایڈیٹر - 28/10/2026
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  376 روپے 6 پیسے  فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت  398 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 28 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔