پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کا تیسرا انڈر پاس (جمیل چوک) تکمیل کے قریب ہے۔ یاد رہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 2025 میں پشاور میں 4 انڈر پاسز اور 4 فلائی اوورز کی منظوری دی تھی اور بجٹ میں رقم بھی مختص کی گئی تھی۔ منظوری کے چند ماہ بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورِ حکومت میں اس پر کام شروع ہوا۔