حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں Home / پاکستان /

سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

ایڈیٹر - 21/10/2026
سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، عوام پریشان
سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، جس کے باعث عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئی ہے

ایک جانب سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے تو دوسری جانب ایل پی جی کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، مہنگائی سے پریشان عوام جائے تو کہاں جائے