حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
راجن پور میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق Home / پاکستان /

راجن پور میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق

راجن پور میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق

راجن پور میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق

راجن پور میں بس حادثے کا شکار ہوگئی ۔ یہ واقعہ راجن پور میں انڈس ہائی وے بنگلہ ہدایت کےقریب پیش آیا جہاں  تیز رفتار بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

حادثے میں 10 مسافر جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے ۔ بس مسافروں کو لے کر کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی۔