حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایران کا چین سے J -10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ Home / بین الاقوامی /

ایران کا چین سے J -10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ

ایران کا چین سے  J -10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ

تہران . اسرائیل کیساتھ جنگ کے بعد ایران نے اب چین سے جدید چینگڈو
J - 10  سی لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے مذاکرات تیز کر دیئے ۔ یہ دعوی ایرانی اور یوکرینی میڈیا کی رپورٹس میں کیا گیا ہے۔ ایرانی ایئر فورس کے پاس اس وقت 150 لڑاکا طیارے موجود ہیں۔