حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے، بھرپور مخالفت کرتے ہیں: نثار باز Home / سیاست /

گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے، بھرپور مخالفت کرتے ہیں: نثار باز

ایڈیٹر - 13/10/2026
گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے، بھرپور مخالفت کرتے ہیں: نثار باز

گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے، بھرپور مخالفت کرتے ہیں: نثار باز خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رکنِ اسمبلی نثار باز خان نے کہا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی کے بجائے سیاسی مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کیے جائیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ امن و امان کی آڑ میں قبائلی اور جنوبی اضلاع کی معدنیات اور صوبے کے وسائل پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کا نقصان عوام کو اٹھانا پڑے گا۔

نثار باز خان کے مطابق سیاسی عدم استحکام سے صوبے کے معاشی اور انتظامی مسائل مزید بڑھ سکتے ہیں۔