حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
فضا گٹ میں سوات کے سب سے بڑے نجی پارک کو بھی مسمار کیا گیا۔ Home / پاکستان /

فضا گٹ میں سوات کے سب سے بڑے نجی پارک کو بھی مسمار کیا گیا۔

ایڈیٹر - 01/07/2025
فضا گٹ میں سوات کے سب سے بڑے  نجی پارک کو بھی مسمار کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ دوسرے روز پولیس کی بھاری نفری نے بائی پاس سے لیکر فضا گٹ تک آپریشن کیا۔ اس دوران دریائے سوات کے کنارے مارکیٹیں، دکانوں اور تعمیرات کو مسمار کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فضا گٹ میں سوات کے سب سے بڑے بھی پارک کو بھی مسمار کیا گیا۔ سابق گورنر غلام علی نے جس جگہ دریا میں بھرائی کر کے زمین بنائی تھی ان کی فاؤنڈیشن کو بھی مسمار کیا گیا۔