حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی Home / پاکستان /

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی

ایڈیٹر - 08/10/2026
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کیلئے مہنگی کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا۔

ذرائع  کے مطابق اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ سے صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔