حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی کو نوٹس، سرکاری وسائل کے استعمال پر جواب طلب Home / سیاست /

پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی کو نوٹس، سرکاری وسائل کے استعمال پر جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی کو نوٹس، سرکاری وسائل کے استعمال پر جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق توہین عدالت کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ نے لکی مروت لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا،

حالانکہ پشاور ہائی کورٹ نومبر 2025 میں سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی لگا چکی ہے۔