لوئر دیر: ڈمپر، موٹرکار اور ڈائیو بس میں خوفناک تصادم، 23 افراد زخمی
لوئر دیر: خال کے علاقے میں ڈمپر، موٹرکار اور ڈائیو بس کے درمیان خوفناک تصادم، حادثے کے نتیجے میں ڈائیو بس گہری کھائی میں جاگری۔
حادثے میں 23 افراد زخمی ہوگئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔