جماعت اسلامی کی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات دوبارہ شروع کریں، مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے۔