حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لوئر دیر: مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، ورثاء کا احتجاج Home / پاکستان /

لوئر دیر: مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

لوئر دیر: مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

لوئر دیر: مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

لوئر دیر کے علاقے میدان بائی پاس پر مبینہ ڈکیتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی سلیم خان اور ناصر خان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں بھائی رات گئے تیمرگرہ سے گھر واپس جا رہے تھے کہ حیاسیرئی بائی پاس کمر کوٹکے کے قریب مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک کر فائرنگ کردی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں، جبکہ ورثاء اور علاقہ مکینوں نے لاشیں کمبڑ چوک میں رکھ کر احتجاج کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔