حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
موٹروے اور جی ٹی روڈ ٹریفک کے لیے بحال Home / پاکستان /

موٹروے اور جی ٹی روڈ ٹریفک کے لیے بحال

موٹروے اور جی ٹی روڈ ٹریفک کے لیے بحال

موٹروے اور جی ٹی روڈ ٹریفک کے لیے بحال

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔

اسی طرح جی ٹی روڈ این فائیو اسلام آباد تا پشاور بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔