حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ Home / کھیل /

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

محمد عاصم - 27/09/2026
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

تھائی لینڈ میں جاری 58 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈفزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا۔  بلال احمد نے تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔