حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مدت میں توسیع کی جائے گی۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری Home / پاکستان /

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مدت میں توسیع کی جائے گی۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

ایڈیٹر - 24/11/2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مدت میں توسیع کی جائے گی۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مدت میں توسیع کی جائے گی اور پیپلزپارٹی بھی اس فیصلے پر حکومت کے ساتھ متفق ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ 11 دسمبر سے پہلے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج کی مدت 6 ماہ بعد ختم ہو جائے گی، تاہم دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ایمرجنسی برقرار رکھی جائے گی۔