حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ Home / پاکستان /

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

ایڈیٹر - 26/09/2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے قیمت 4 لاکھ، 50 ہزار 936 روپے پر آ گئی۔

اسی طرح دس گرام سونا 1800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 86 ہزار 604 روپے کا ہو گیا۔