حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت Home / پاکستان /

عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

ایڈیٹر - 26/09/2026
عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے  فیول ریلیف اسکیم کے تحت صارفین کو ریلیف سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ فیول ریلیف اسکیم کے تحت 10 ہزار پیٹرول پمپس میں سے 8500 سے زائد کو ادائیگیاں مکمل کردی گئی ہیں۔