حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
محکمہ اوقاف کا دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کیلئے "سکالرشپ" کا اعلان Home / پاکستان /

محکمہ اوقاف کا دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کیلئے "سکالرشپ" کا اعلان

ایڈیٹر - 24/09/2026
محکمہ اوقاف کا دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کیلئے

وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد عدنان قادری کی بڑی کامیابی

محکمہ اوقاف نے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کیلئے "رحمت اللعالمین ﷺ سکالرشپ" کا اعلان کر دیا
شہادة العالیہ، شہادة العالمية اور تخصص کے کل ایک ہزار 171 ہونہار، غریب اور مستحق طلبہ و طالبات کو مالی امداد فراہم کی جائے گی