پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔۔۔۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک ممبران سے حلف نہ لیا جائے