حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔رانا ثناء اللہ Home / سیاست /

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔رانا ثناء اللہ

ایڈیٹر - 24/09/2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کنٹینرز حفاظتی اقدامات کے لیے رکھے گئے ہیں اور سڑکیں کھلی ہیں۔

رانا ثنااللہ کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان بیک ڈور رابطے اب بھی جاری ہیں،

تاہم لانگ مارچ ختم یا مؤخر کیے بغیر مذاکرات ممکن نہیں۔