حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام Home / پاکستان /

باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ایڈیٹر - 01/07/2025
باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

باجوڑمیں بی ڈی ایس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق باجوڑ جار پولیس پیکٹ کے ساتھ نصب آئی ڈی ناکارہ بنا دی گئی  
گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پیکٹ کے دیوار کے ساتھ آئی ڈی لگائی تھی
بی ڈی ایس انچارج احسان اللہ نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ محفوظ طریقہ سے ناکارہ بنا دیا