تفصیلات کے مطابق عبد اللہ کی نعش ڈھونڈنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں اور مقامی غوطہ خور کا سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔
ریسکو ٹیمیں اور مقامی خوطہ خور 10 مقامات پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں، سیالکوٹ کے لاپتہ عبداللہ کو ڈھونڈا جا رہا ہے دریائے سوات سے اب تک 14 لاشوں کو نکالا جا چکا ہے، ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی دریائے سوات کے کونے کونے میں لاش کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔