رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے بلوم برگ انٹیلی جنس کے تازہ ترین اعداد و شمار میں پاکستان نے خود مختار ڈیفالٹ رسک (Sovereign Default Risk) میں سب سے زیادہ بہتری دکھاتے ہوئے ابھرتی ہوئی عالمی معیشتوں کی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا امکان 59 فیصد سے کم ہوکر 47 فیصد تک آ گیا ہے، جو کہ 100, 1 پیس پوائنٹس (11) فیصد ( کی تاریخی کمی ہے، یہ کمی دنیا بھر میں ابھرتی معیشتوں میں سب سے نمایاں ہے۔ پاکستان میں خود مختار ڈیفالٹ رسک میں 1,100 پیس پوائنٹس کی کمی ہوئی ، اس کے برعکس ترکی، ایکواڈور، مصر اور کیون میں ڈیفالٹ رسک میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔